پیر صاحب پگارا اور پیر سید صدرالدین شاہ کی گھو ٹکی خان گڑھ میں سردار علی گوہر خان مہر سے ان کے بھائی علی محمد خان مہر کے انتقال پر تعزیت

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا اور پیر سید صدرالدین شاہ گھو ٹکی خان گڑھ میں سردار علی گوہر خان مہر سے ان کے بھائی علی محمد خان مہر کے انتقال پر تعزیت کی۔