ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز انگلینڈ کے جو روٹ نے حاصل کر لیا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 میں پہلی سنچری بنانے کا اعزاز انگلینڈ کے ون ڈاوٴن بیٹسمین جو روٹ نے حاصل کر لیا۔انہوں نے پاکستان کے خلاف شاندار سنچری بنائی۔ورلڈ کپ کے ابتدائی چھ میچوں میں بنائی جانے والی یہ پہلی سنچری تھی۔جو روٹ نے یہ سینچری ایسے اہم موکے پر بنائی جب انگلینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف 349 رنز کا پیچھا کرنا تھا۔



روٹ کی خوش قسمتی تھی کہ محمد عامر کی گیند پر پہلی سلپ میں بابر اعظم ان کا کیچ نہ لے سکے اور ایک کیس برا ہونے کے بعد جھوٹ نے پھر کوئی موقع نہیں دیا اور شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار سنچری مکمل کی۔روٹ 107 رنز بنا کر شاداب کی گیند پر حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔