پاکستان نے برطانوی فاسٹ بولر آرچر کو ناکام بنا دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے اہم میچ میں فاسٹ باوٗلر آرچر کو اہمیت دی جا رہی تھی کرکٹ مبصرین کا خیال تھا کہ  فاسٹ باوٗلر آرچر پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے مشکلات کھڑی کر دے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا اور پاکستانی شاہینوں نے فاسٹ باوٗلر آرچر سمیت دیگر برطانوی فاسٹ اور اسپن باؤلرز کو ناکام بنا دیا آرچر نے اپنے 10 اوورز میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی اور 79 رنز دیے۔ پاکستانی فاسٹ باوٗلر حسن نے بھی آرچر کو ایک چھکا لگایا۔ برطانوی فاسٹ باوٗلر آرچر کے لیے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کا میچ ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔