پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دیا

میزبان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں اپنی کامیابی کے لیے 349 رنز کا ہدف ملا یہ ورلڈ کپ میچوں میں انگلینڈ کو کسی بھی موقع پر کامیابی کے لیے ملنے والا سب سے بڑا ہدف بن گیا ۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں.348/8 . رنز بنائے ۔پچاسویں اوور کی آخری گیند پر شاداب نے چوکا لگایا ۔