نارتھ کراچی کا انتہائی وی آئ پی علاقہ سیکٹر الیون بی بلدیہ کے عملے کی نااہلی کی وجہ سے کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا

نارتھ کراچی کا انتہائی وی آئ پی علاقہ سیکٹر الیون بی بلدیہ کے عملے کی نااہلی کی وجہ سے کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے جگہ جگہ کوڑا اور گندگی کا ڈھیر۔ ابلتے گٹھروں کا گندا پانی عرصہ پانچ ماہ سے جمع ہے۔۔ متعددمقامات پر۔ ٹوٹی ہوئی سڑکیں تمام ایریا کا ماحول انتہائی ناگفتہ بہ ہے جو گندگی کا کے اطراف میں چاروں طرف اسکول ہے ۔ اہل علاقہ نے متعلقہ حکام کو متعدد بار درخواست کی لیکن کچرہ اٹھانے کا کوئ نام ہی نہیں لیا جا رہا ہے۔ منجانب۔اہلیان سیکٹر الیون بی نارتھ کراچی