بھارتی فلمی اداکارہ نصرت جہاں روحی نے پارلیمنٹ کی رکن بنتے ہی اپنا ہمسفر ڈھو نڈ لیا

بھارت کے حالیہ انتخابات میں پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہونے والی بھارتی اداکارہ نصرت جہاں روحی نے اپنا ہمسفر تلاش کر لیا ہے۔ نصرت جہاں روحی بھارت کی بنگالی فلموں کی ہیروئن ہیں اور انہوں نے مغربی بنگال کی ریاست سے الیکشن میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی۔ نصرت جہاں روحی نے آل انڈیا ترینیمو ل کانگریس AITC ٹکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی اور وہ لوگ سبھا کی نوجوان ترین رکن بھی بنی ہیں نصرت جہاں روہی بنگالی تامل اور تلگو سمیت بھارت کی دیگر زبانوں میں بننے والی فلموں سمیت ہندی زبان میں بننے والے ڈراموں میں بھی اداکاری کر چکی ہے۔



اس جہاں روہی نے اپنی منگنی کی انگوٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے نصرت جہاں روحی کا منگیتر نکھل جین ہے جس سے خوبصورت وادیوں پہاڑوں اور شعروں جیلوں کی سیر کرنے کا شوق ہے۔