کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی نے کاروائی میں تیزی آگئی

معزز عدالت عالیہ (سندھ ہائی کورٹ ) کے حکم پر کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کراچی نے کاروائی میں تیزی آگئی ہ 2 ستمبر سے 14 ستمبر 2021 تک کراچی ٹریفک پولیس نے شہربھر میں اس خصوصی مہم میں درج ذیل جرمانے اور چالان جاری کئے؛

1. کم عمر ڈرائیوری پر 10368 چالان اور5184000 روپے جرمانے کئے گئے۔
2. گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر والدین / گاڑی کے مالک کو 5010 چالان جاری جبکہ 5010000 روپے کے جرمانے کئے گئے اور اسکے ساتھ ہی 9997 گاڑیا ں بھی ضبط کی گئیں۔

✍🏻 ترجمان کراچی ٹریفک پولیس