کراچی:نادرن بائی پاس خیبر ہوٹل کے قریب گودام میں آگ لگنے سے جھلس کر 03 افراد شدید زخمی

کراچی:نادرن بائی پاس خیبر ہوٹل کے قریب گودام میں آگ لگنے سے جھلس کر 03 افراد شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والوں کی شناخت ثناء اللہ ولد عبیداللہ عمر 22سال،حق نواز ولد ناظم عمر 26سال،رحمت ولد شیر محمد عمر27سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞