سید ناصر حسین شاہ کا میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی کے اسٹاف رکن خادم حسین قائم خانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی کے اسٹاف رکن خادم حسین قائم خانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیتی بیان۔

کراچی ستمبر 15:سید ناصرحسین شاہ نے خادم حسین قائم خانی اور انکے اہلِ خانہ سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم خادم حسین قائم خانی کے غم میں شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
ہینڈ آؤٹ نمبر1012