سپرہائی وے خادم گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق-قائد آباد پل پرٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کراچی: سپرہائی وے خادم گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت رانی زوجہ مناک عمر65سال۔چھیپا ذرائع۔
———————
کراچی:قائد آباد پل پرٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر22سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞
———————–