انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹسمینوں کا اصل امتحان فاسٹ بولر جو فرا آرچر کا سامنا کرنا ہوگا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولرز کے سامنے صرف ایک سو پانچ رنز پر ڈھیر ہو جانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے اصل امتحان انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں تیز ترین فاسٹ بولر جو فر ا آرچر کا سامنا کرنا ہوگا جسے اس وقت بڑھ تب کا تیز ترین فاسٹ باؤلر قرار دیا جا رہا ہے وہ 94 میلسی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کر رہا ہے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ میں اسی نے ہاشم آملہ کے سر پر گیند ماری تھی۔



جس کے بعد ہاشم آملہ ریٹائرڈ ہو کر گراؤنڈ سے باہر جانے پر مجبور ہو گئے تھے ۔برطانوی بلے باز معین علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک آ ر چر سے زیادہ تیز رفتار بولر کا سامنا نہیں کیا ۔دیکھنا یہ ہوگا کہ پاکستان کے بلے باز آرچر کا سامنا کس طرح کرتے ہیں۔