پاکستان کی مشہور گلوکارہ ناہید اختر کی گورنر ہاؤس پنجاب کے افطار ڈنر میں شرکت

پاکستان کی مشہور گلوکارہ ناہید اختر جنہوں نے 90 کی دہائی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلوکاری چھوڑ دی تھی اور پورے ملک کے کہنے کے باوجود گلو کاری دوبارہ شروع نہیں کی ۔آج کل وہ اپنے دو بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے شوہر کی کچھ عرصہ پہلے وفات ہوچکی ہے۔ناہید اختر نے گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقد ہو نے والے افطار ڈنر میں شرکت کی۔