دریائے سندھ میں نوجوان مچھلی کا شکار کرتے ڈوب گیا

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپوٹرر) بستی آرائیں کے قریب دریائے سندھ میں نوجوان مچھلی کا شکار کرتے ڈوب گیا ۔تفصیل کے مطابق ریسکیو ترجمان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا نوجوان کی لاش نکال لی گئی نو جوان کی شناخت جام غضنفر بتائی گئی ہے جو مچھلی کے شکار پر دوستوں کے ہمراہ دریا پر گیا تھا حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور