ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کے اعزاز میں افطار ڈنر کےموقع پر صدر سندھ کونسل شبیر قائم خانی فنانس سیکریٹری سندھ کونسل ہمایوں عثمان نائب صدر کراچی آرگنائزنگ کمیٹی و صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ عادل صدیقی اور دیگر مرکزی عہدیداران بھی موجود تھے۔


[supsystic-gallery id=134]