بارش نے تباہی مچا دی


راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹ) ڈیرہ غازی خان کے 500kvگریڈ اسٹیشن میں کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی بلوچستان اور

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی معطل ڈی جی خان سے بلوچستان سخی سرور فوڈ منٹرو جانے

والی ٹرانسپورٹ روڈ پر زیادہ پانی ہونے کی وجہ سے کئی گھنٹوں سے بند۔ حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور