ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ انگلینڈ کے جن گراؤنڈز میں کھیلے جا رہے ہیں ذرا ان کی شکل ملاحظہ فرمائیے

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ انگلینڈ کے مختلف شہروں میں جن گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ہیں ان میں سے کوئی بھی گراؤنڈ گو لائی کے اعتبار سے سے قابل تعریف نہیں ہے کرکٹ مبصرین نے کہا ہے کہ برطانیہ جہاں سے کرکٹ کا آغاز ہوا وہاں پر مختلف شہروں میں بنائے گئے کرکٹ گراؤنڈ گولائی کے اعتبار سے دنیا کے دیگر ملکوں کے کرکٹ گراؤنڈ سے پیچھے کیوں رہ گئے ہیں یہ تمام گراؤنڈ تاریخی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ یہاں پر بہت اہم یادگار مقابلہ ہوچکے ہیں پہلے تینوں ورلڈ کپ کے میچز انگلینڈ کے انہیں شہروں اور گراؤنڈ میں منعقد ہوئے تھے۔



انگلینڈ کے کرکٹ گراؤنڈز کی باؤنڈری کا فاصلہ وکٹ سے یکساں نہیں ہوتا مختلف گراؤنڈ میں وکٹ کے دائیں اور بائیں سامنے یا پیچھے کی جانب باؤنڈری کا فاصلہ مختلف رہتا ہے جس کی وجہ سے کہیں پر گراؤنڈ چھوٹا اور کہیں پر بڑا لگتا ہے اور بیٹسمینوں کو چوکے اور چھکے مارنے میں کہیں پر زیادہ مشکل ہوتی ہے تو کہیں پر بہت آسانی سے رنز بنتے ہیں ۔جو کھلاڑی برطانیہ کے گراؤنڈ میں زیادہ کرکٹ کھیل چکے ہوتے ہیں انہیں ان باتوں کا پتہ ہوتا ہے اور وہ اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں ۔


how hard is it to draw a proper circle or an oval, Lloyd-Smith, The Home of Cricket – Lord’s, located in St John’s Wood, London, in case you were not aware – is a bloody imperfect rectangle! A mystery about these ground boundaries made for world cup. Do u know. Share u r opinion . U r opinion would be public through jeeveypakistan.com


[supsystic-gallery id=133]