سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر ایم ڈی کراچی واٹر انجینئر اسداللہ خان کا اظہار افسوس

کراچی:- سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر ایم ڈی کراچی واٹر انجینئر اسداللہ خان کا اظہار افسوس

کراچی:- والدہ کے انتقال پر فیصل واوڈا سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ انجینئر اسداللہ خان

کراچی:- اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی:- دعا ہے کہ فیصل واوڈا سمیت انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

جاری کردہ
میڈیا سیل
ایم ڈی
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ