وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے میں اہم سرکاری ملاقاتیں اور اہم اجلاسوں میں شرکت بھی کریں گے۔