شکیل امجد بلوچ ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول سندھ کے انتہائی سینئر پروٹوکول افسر

حکومت سندھ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کرنے والے ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول سندھ شکیل امجد بلوچ کا شمار انتہائی سینئر پروٹوکول افسران میں ہوتا ہے گزشتہ دو دہائیوں سے فرائض انجام دے رہے ہیں وہ انتہائی محنتی ذہین مخلص اور قابل فخر سرکاری افسر ہیں ۔


DG protocol Sindh Shakeel Baloch received PM Imran Khan at Jinnah Terminal . He is most senior protocol officer in Dindh govt and serving last more then two decades . A humble and educated DG protocol is proud of Sindh