12 ستمبر کو ایک نیا سورج طلوع ہو گا جو ہماری کامیابی کا ہو گا

اٹک(مہتاب منیر خان سے)کنٹورنمنٹ بورڈ اٹک وارڈ نمبر ٹو کے امیدوار شہزاد احمد نے عوام کے لئے ایک انٹرویو میں کہا کہ 12 ستمبر کو ایک نیا سورج طلوع ہو گا جو ہماری کامیابی کا ہو گا میں منتخب ہو کر اپنی وارڈ کے لئے عوامی دیرنا مسائل حل کر کے دم لوں گا میری مائیں بہنیں میرے نوجواں اور بزرگ مجھے 12 ستمبر گھر سے نکل کر بھاری اکژریت سے کامیاب کراۓ اور میرے انتخابی نشان پنکھے پر پر مہر لگاۓ تاکہ میری کامیابی آپ سب کی کامیابی ہے انشاء اللہ میں جیت کر تمام طر مسائل حل کرو گا۔

اٹک۔ کنٹورنمنٹ بورڈ اٹک وارڈ نمبر 2 شہزاد احمد اظہار خیال کرتے ہوۓ ( فوٹو : مہتاب منیر خان)

اٹک۔ کنٹورنمنٹ بورڈ اٹک وارڈ نمبر 2 شکیل خان بنگش اظہار خیال کرتے ہوۓ ( فوٹو : مہتاب منیر خان)