ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق پارلیمنٹ میں صحافیوں کی آواز بن گئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران صحافیوں کے مسائل کو اجاگر کیے اور وہ صحیح معنوں میں صحافیوں کی آواز بن گئے جس پر ملک بھر کی صحافی برادری کے رہنماؤں اور صحافیوں نے ان کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔