2006 میں سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان انڈر19 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ جیت کر عالمی چیمپیئن بنا تھا

2006 میں ہونے والی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ چیمپئن شپ میں سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو کولمبو میں انتہائی کم اسکورنگ میچ میں شکست دی تھی پاکستانی ٹیم نے 109 رنز کے مجموعے کا کامیابی سے دفاع کیا تھا انور علی نے پانچ وکٹیں صرف 34 رنز کے عوض حاصل کرکے مین آف دی میچ ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ پاکستانی کرکٹ شائقین کی دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں۔. انشاءاللہ ایک مرتبہ پھر 2019 میں تاریخ دہرائی جائے گی اور پاکستان سرفراز احمد کی کپتانی میں عالمی چیمپئن بنے گا۔