وزیراعلیٰ بلوچستان جھل مگسی پہنچ گئے

جھل مگسی –  صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی اہلیہ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام آف لسبیلا نواب جام کمال خان عالیانی، وزیر داخلہ ضیاء لانگو، وزیر ٹرانسپورٹ میر عمر خان جمالی، وزیر ریونیو سیلم کھوسہ،


وزیر زراعت زمرک خان ایڈووکیٹ جنرل ارباب ظاہر کاسی، سعید محمد ہاشمی بلوچستان عوامی پارٹی کے اہم مرکزی رہنما و عہدیداران نے چیف نواب ذوالفقار علی خان مگسی اور نوابزادہ میر طارق خان مگسی سے جھل مگسی میں تعزیت کی ہے،
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی و نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی کے نوابزادہ میر خالد خان مگسی،نوابزادہ میر اکبر خان مگسی، و دیگر موجود ہیں۔