گوادر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے پیک فرینز انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کا کردار قابل ستائش ہے

گوادر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے پیک فرینز انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کا کردار قابل ستائش ہے ۔۔۔۔۔۔ رواں سال فروری کے مہینے میں پیک فرینز سوپر بسکٹ کے تعاون سے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک شاندار کرکٹ ایونٹ منعقد کیا جا چکا ہے اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے مشہور گلوکار اور اداکار فخر عالم میں خاص طور پر انگلش بسکٹ بنانے والے پیک فرینڈز سوپر ڈسٹرکٹ کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا تھا اور ان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے تعاون کو کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کے لیے اہمیت کا حامل قرار دیا تھا سوپر بسکٹ کے رنرز اور بینرز کے ذریعے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور ایک خوبصورت کرکٹ مقابلے کے بعد کھلاڑیوں کو بہترین انعامات سے نوازا گیا تھا پاکستان میں کرکٹ کا زبردست ٹیلنٹ اور پوٹینشل موجود ہے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور عالمی سطح پر پاکستان کی قدرتی خوبصورتی اور قدرتی خوبصورت مناظر کے فروغ کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے مذکورہ کرکٹ ایونٹ ایک فنڈریزنگ ایونٹ تھا اس لیے پیک فرینز سوپر بسکٹ بنانے والے انگلش بسکٹ مینوفیکچررز نے اس کی دل کھول کر مدد کی تھی اور پاکستان میں سماجی شعبے میں شاندار خدمات کے حوالے سے انگلش بسکٹ مینوفیکچررز پیک فرینز خاص طور پر سوپر بسکٹ انتظامیہ کا بڑا نام ہے ۔کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی فروغ اور ہمت افزائی کے حوالے سے ایسے ایونٹس کا انعقاد بہت ضروری ہوتا ہے اور جو ادارے ایونٹ کو اسپانسر کرتے ہیں وہ قابل تعریف ہیں ۔