راجن پور کے جنگلات افسران اورچوکیداروں کے ہاتھوں چوری ہونے لگے ہر روز لاکھ روپے کے درخت اور لکڑیاں فروخت کا سلسلہ جاری

راجن پور کے جنگلات افسران اورچوکیداروں کے ہاتھوں چوری ہونے لگے ہر روز لاکھ روپے کے درخت اور لکڑیاں فروخت کا سلسلہ جاری ضلعی انتظامیہ پنجاب حکومت کے افسران بھی اس بہتی گنگا میں خاموش تماشائی؟؟؟؟ حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر ڈسٹرکٹ راجن پور