سورہ فیل Feel میں ابابیل Ababeel کا ذکر ہے ۔ دیکھئے ابابیل پرندہ کیسا ہوتا ہے اور وہ کیسے کنکر پکڑ لیتا ہے

سورہ فیل Surah Al Feel میں ابابیل Ababeelکا ذکر ہے یہ چھوٹا سا پرندہ ہے جس کے غول کنکریاں لے کر آئے تھے اور انہوں نے ابراہا کے ہاتھیوں پر کنکریاں برسا برسا کر اس فوج کو تباہ وبرباد کر دیا تھا ۔آئیے دیکھئے ابابیل پرندہ کیسا ہوتا ہے اور کس طرح وہ اپنے پنجوں میں کنکریاں مضبوطی سے پکڑ لیتا ہے۔



[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=mwu35W_QVok[/embedyt]