پرانی خوبصورت یادیں

تحریر شہزاد بھٹہ ۔۔۔۔۔۔۔
۔وحدت تائیکوانڈو کلب نے ڈاکڑ ریاض بھٹہ کی قیادت میں 13 اگست 2008 ءکو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے وحدت کالونی لاھور میں محترم مبشر منظور کے ھاتھ سے بنے ھوئے پاکستان کے سب سے بڑے قومی پرچم کی نمائش کی گئی تھی ۔
مبشر منظور پنجاب اسمبلی میں چیف رپورٹر ھیں ۔جشن ازادی کی تقربیات کے سلسلے میں کلب نے زبردست تقریب کا اہتمام کیا جس میں کلب کے عہدیدران راجہ منور۔ صلاح الدین بھٹہ۔ ۔مس عابدہ تنویر ۔شہزادبھٹہ ۔محمد بابر۔ عابد ھاشمی۔ ریئس چویدری۔میاں ریاض۔ نعیم بھولا۔ رانا مناں۔شیخ پرویز۔ افضال بھٹہ ۔ منظر قیوم ۔ جمیشد اقبال ۔ سکندر ملک۔مس رخشندہ واجد ودیگر ۔۔کلب کے کھلاڑیوں ان کے والدین اور عوام نے شرکت کی تھی ۔
کلب کئی سال تک گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن وحدت کالونی میں جشن ازادی کی تقربیات منعقد کرواتا رھا۔۔۔۔