سندھ حکومت نے ضلعی حکومتوں کے ایڈمینسٹریٹرز تعینات کردئیے

سندھ حکومت نے ضلعی حکومتوں کے ایڈمینسٹریٹرز تعینات کردئیے

شہرکےساتوں اضلاع کےڈسٹرکٹ میونسپل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

سید محمد علی زیدی کو ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ضلع وسطی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا

شعیب احمد ملک ڈی ایم سی ایسٹ کے ایڈمنسٹریٹرتعینات

افشاں رباب ڈی ایم سی ساوتھ کی ایڈمنسٹریٹر تعینات

ساجدہ قاضی ڈی ایم سی کورنگی کی ایڈمنسٹریٹر تعینات

عبدالحلیم جاگرانی ڈی ایم سی ویسٹ کے ایڈمنسٹریٹر تعینات

اقبال احمد میرانی ڈی ایم سی کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات

خالد ریاض ڈی ایم سی ملیر کے ایڈمنسٹریٹر تعینات

بلدیاتی حکومت ختم ہونےکےبعد سے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا عہدہ ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کردیا گیا تھا