ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک پر ای مقدمات کی سماعت

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سپریم کورٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کرے گی پیر مقدمات کی سماعت کا آغاز پیر 27 مئی سے ہوگا سپریم کورٹ نے ای مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ ضمانت قبل از گرفتاری سمیت دیگر فوجداری اپیلوں کی سماعت کرے گا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری برانچ سے و کلا ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے دلائل دیں گے اور بنچ اسلام آباد میں سماعت کرے گا۔