سخت گرمی میں مسافروں کو ٹھنڈک پہنچانے والا رکشہ

موسم گرما کی شدت سے مسافروں کو بچانے کے لئے اور انہیں ٹھنڈا اور اس کو ان سفر مہیا کرنے کے لیے مقامی سطح پر ایسا رکشہ تیار کرلیا گیا ہے جس میں سولر پینل کے ذریعے ایئرکولر کے توسط سے ٹھنڈی ہوا رکشے کے اندر آتی ہے اور ایئرکنڈیشن جیسی ٹھنڈک مہیا کرتی ہے۔ اس رکشے کو دیکھ کر آپ کو سمجھ میں آجائے گی کہ یہ کہاوت کیوں مشہور ہوئی کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔