وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ کراچی

کراچی- وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خانگڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمدمہر کےانتقال پر انکے اہلخانہ سےتعزیت کرینگے وِزیراعظم عمران خان سہ پہر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم صنتعکاروں،عمائدین شہر اور سیاسی جماعتوں کےرہنماوٴں سےبھی ملاقات کرینگے وزیراعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال کےفنڈ ریزنگ افطار ڈنرمیں بھی شریک ہونگے کراچی کے ایک روز دورہ کے بعد عمران خان آج شب کراچی سے واپس روانہ ہوجائینگے۔