میرپورخاص ڈویڑن نے اہم سرکاری عمارات، پولیس کامپلیکس بلڈنگ، کمشنر آفس،ڈی سی آفس، تھانہ جات کو پاکستانی پرچمون اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا

میرپوخاص ڈویڑن میں یوم آزادی تقریبات

میرپورخاص ڈویڑن نے اہم سرکاری عمارات، پولیس کامپلیکس بلڈنگ، کمشنر آفس،ڈی سی آفس، تھانہ جات کو پاکستانی پرچمون اور برقی قمقموں سے سجادیا گیا

ڈی آء جی میرپورخاص ذوالفقار علی مہر کی ہدایت پر رینج کے تینوں اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ

اور تھرپارکر میں جشن آزادی کے حوالے سے پروگرام تشکیل دیئے گئے ہیں

میرپورخاص میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کمشنر کمپلیکس میں منعقد ہوئی تقریب کا آغاز 8:55 پر پرچم کشائی سے کیا گیا. قومی ترانے پر سلامی دی گئی. پرچم کشائی کی تقریب میں رکن قومی اسیمبلی شمیم آرا پھنور، رکن صوبائی اسیمبلی ھری رام کشوری لال، کمشنر سید اعجاز شاھ، ڈی آئی جی ذوالفقار علی مہر، ڈپٹی کمشنر سلامت میمن، ایس ایس پی فیصل بشیر میمن ایس پی اسپیشل برانچ عاشق حسین بوزدار ڈائریکٹر اطلاعات مختلف محکموں کے سرکاری افسران اسکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی