امریکہ کے قونصل جنرل رابرٹ سِلبرسٹائین کی کے ایم سی بلڈنگ آمد۔

٭ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی امریکہ کے قونصل جنرل رابرٹ سِلبرسٹائین سے ملاقات۔ ٭ امریکہ کے قونصل جنرل نے ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ ٭ امریکہ کے قونصل جنرل نے بیرسٹر مرتضی وہاب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ٭ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے امریکی قونصل جنرل رابرٹ سِلبرسٹائین کو کے ایم سی آمدپر یادگاری شیلڈ پیش کی۔