نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں گورنرز الیون اور شوبز الیون کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ رُکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی و دیگر اراکین اسمبلی نے بھی گورنرز الیون کی نمائندگی کی۔گورنر سندھ  ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔