نیو سبزی … دو گروپوں میں مسلح تصادم ایک شخص جاں بحق چار افراد زخمی

کراچی- نیو سبزی منڈی دو گروپوں میں مسلح تصادم ایک شخص جاں بحق چار افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کی فوٹیج میں مسلح ملزم کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، فوٹیج میں ایک ملزم کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، فوٹیج میں ملزم کو دوسرے گروپ کے افراد پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں، ملزم نے چار فائر کئے، فائرنگ کے بعد لڑائی نے شدت اختیار کر لی۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=MUM-btde8eI[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں