ڈالر کے مقابلے میں کرنسی کا یہ حال دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی

دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی قدر گرتی جا رہی ہے وہاں مقامی کرنسی کس قدر بے وقعت ہو کر رہ گئی ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔ایک افریقی ملک میں سڑکوں پر مقامی کرنسی کس طرح بیچی جا رہی ہے اور اس کو گٹھڑی میں   اس طریقے سے لوگ خرید کر لے جاتے ہیں اس کا اندازہ آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر کر سکتے ہیں۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=1URTM4tgiZ0[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں