مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی

مریم نواز کی طبعیت میں بہتری کے بعد اب جلد انکا کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ مریم نواز 28 جولائی سے کورونا وائرس میں مبتلا ہیں