امریکی قونصل خانے کی اسپورٹس ڈپلومیسی اور افطار ڈنر

شہرقائد میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے اسپورٹس ڈپلومیسی اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے امریکی قونصل خانے نے پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا جبکہ قونصل خانے کے اندر ہی نائٹ کرکٹ میچ بھی کھیلا گیا جس میں امریکی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے مہمانوں کے ساتھ مل کر کرکٹ میچ میں حصہ لیا اور کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوئے ۔اس موقع پر سابق کھلاڑی اور صحافی بھی موجود تھے۔


[supsystic-gallery id=122]


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=KaQT6WQVwzQ[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں