سندھ حکومت نے ضلع جنوبی میں مزید دو نئے موبائل ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیے

سندھ حکومت نے ضلع جنوبی میں مزید دو نئے موبائل ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیے,

ضلعی انتظامیہ جنوبی نے فورم مال کےقریب اور لیاری کے علاقے چاکیواڑہ فٹبال گرائونڈ میں ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیا

بڑی تعداد میں شہری ویکسین کروانے پہنچ گئے, ضلعی انتظامیہ جنوبی