عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم بنوانے میں زلفی بخاری۔پیر صاحب نے اھم کردار ادا کیا ۔۔۔استخارہ عبدالقیوم نیازی کے نام نکلا

آزاد کشمیر کا وزیراعظم ۔۔۔


آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنی گالہ کے اپشن 3 استمال کیا گیا ۔
عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم بنوانے میں زلفی بخاری۔پیر صاحب نے اھم کردار ادا کیا ۔۔۔استخارہ عبدالقیوم نیازی کے نام نکلا ۔
تنویر الیاس ۔سلطان محمود ۔چوہدری اظہر صادق ۔خواجہ فاروق کے ناموں کے بعد جب پارٹی تقسیم ھونے کا خدشہ ھوا تو ۔۔۔۔زلفی بخاری حرکت میں آ گیا اور عمران خان کو خاتون اول سے مشاورت کا مشورہ دیا ۔خاتون اول نے استخارہ کیا تو عبدالقیوم نیازی پر ذھین جا کھڑا ہوا ۔پوری تحقیق کے بعد انکا نام فاینل ھوا ۔۔۔۔۔
زلفی بخاری


کیوں متحرک ھوا۔۔۔۔یہ کہانی پھر سہی ۔۔۔۔برطانیہ تک بات پہنچ چکی۔۔۔۔
———————-

سردار عبدالقیوم نیازی کا مختصر پروفائل
17 جولائی کے روز باغ میں انتخابی جلسہ میں عمران خان صاحب سردار عبدالقیوم نیازی کا نام پڑھتے ہی چونک اٹھے بولے یہاں نیازی کہاں سے آئے، سردار عبدالقیوم خان نیازی تخلص لکھتے ہیں مغل خاندان سے تعلق ہے مقامی سطح پر ان کو دولی مغل کہا جاتا ہے+