روسی ماڈل گرل کرینہ کو کیسے قتل کیا گیا پولیس نے سراغ لگا لیا

روس کی 20 سالہ خوبصورت ماڈل گر ل کرینہ شانکینہ کے قتل کے بعد پولیس نے 31 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے سارے واقعے کی تفصیل پولیس کو بتاتے ہوئے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا روسی ماڈل گرل اپنا فلیٹ کرائے پر دینا چاہتی تھی اور یہ شخص ان کا اپارٹمنٹ دیکھنے گیا تھا اسی دوران اس شخص نے ماڈل گرل پر حملہ کردیا اس کے ساتھ زبردستی تعلقات قائم کرنا چاہیے انکار پر اس کے ساتھ زیادتی کی اور پھر گرفتاری کے خوف سے اس لڑکی کو ٹب کے پانی میں ڈبو کر مار دیا ۔


اس واقعے کو یہ رنگ دینے کی کوشش کی کہ روسی ماڈل کب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر مر گئی ہے پولیس نے واقعے کی تفتیش کی اور 31 سالہ ملزم تک پہنچ گئی اور اس کو گرفتار کرلیا اور اس شخص نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ۔پولیس کے مطابق اسے ملزم تک پہنچنے میں فنگرپرنٹس کام آئے دنیا کا تل مٹانے میں ناکام رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں