سردار عبدالرحیم کی علی محمد مہر کی اچانک وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت

فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکریٹری سردار عبدالرحیم کا وفاقی وزیرنارکوٹکس و سابق وزیراعلیٰ سندھ علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، سردار عبدالرحیم کی علی محمد مہر کی اچانک وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت، سردار علی محمد مہر کافی وقت سے سیاست میں سرگرم تھے۔ سردار عبدالرحیم،  مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی اور سوگواران کے لئے صبر کی دعا۔


اپنا تبصرہ بھیجیں