ضعیف خاتون کی بائیک چلاتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ضعیف خاتون کی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضعیف خاتون ہیوی بائیک بہت مسکرا کر چلا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہیوی بائیک چلانے والی ضعیف خاتون کو خوب داد دی جا رہی ہیں ساتھ ہی صارفین کی جانب سے ویڈیو کو لائیک بھی کیا جا رہا ہے۔