مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر زیرعلاج ہیں

بھارت کی مشہور گلوکارہ ہیما منگیشکر جنہیں پوری دنیا لتا منگیشکر کے نام سے جانتی ہے ان دنوں علیل ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں انیس سو انتیس میں پیدا ہونے والی لتامنگیشکر 89 سال کی ہوگئی ہیں . انیس سو ساٹھ میں لتا جی نے ایک گانا گایا تھا. پیارکیاتوڈرناکیا۔انہوں نے  ایک سے بڑھ کر ایک مشہور گانا گایا ،  فلموں کی کامیابی کی ضمانت ان کے گانے تھے۔ جب وہ  تیرہ سال کی تھیں ان کے والد کا انتقال ہوا ۔ لتا نے 1950  سے گانے گانے شروع کیے تھے۔ بھارت میں لتا کو کوئین آ ف میلوڈی… وائس آف دی نیشن جیسے ناموں سے پہچاننا جاتا ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں