مشہور بزنس مین اور جمہوریہ جبوتی کے اعزازی قونصل جنرل خلیل احمد نینی تال والا کا افطار ڈنر

مشہور بزنس مین اور جمہوریہ جبوتی کے اعزازی قونصل جنرل خلیل احمد نینی تال والا کی جانب سے ٹیو لپ لا ن کراچی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکردہ سیاسی شخصیات اور معززین نے شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔خلیل احمد نینی تال والا کی جانب سے ہر سال رمضان المبارک میں دوستوں اور عمائدین شہر کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔خلیل احمد نینی تال والا پاکستان کے مشہور و معروف بزنس مین ہیں ۔میڈیکیم ٹوتھ پیسٹ بنانے والے چاز اے مینڈوزا گروپ کی بے شمار مصنوعات ملک بھر میں مشہور ہیں نونہال گرائیپ واٹر سے لے کر میک اپ کے سامان تک ان کے گروپ کی بنائی ہوئی مصنوعات ملک بھر میں اور بیرون ملک کافی مشہور ہیں۔ خود خلیل احمد نینی تال والا روزہ میں جان میں باقاعدگی سے کئی سال سے کالم لکھتے آرہے ہیں ان کے کالموں کے مجموعے بھی شائع ہوچکے ہیں۔


[supsystic-gallery id=120]

اپنا تبصرہ بھیجیں