ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان اور کنور نوید جمیل کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا سے ملاقات

کراچی – مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان اور ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے پیر کو کنگری ہاؤس میں ملاقات کی اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، ملاقات میں مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ، جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم اور سید شفقت حسین شاہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں نے پیر صاحب پگارا کو ایم کیوایم کی افطار عشائیے میں شرکت کی دعوت بھی دی۔


اپنا تبصرہ بھیجیں