کرونا کی صورتحال انتہائی خطرناک-کراچی میں ریشو 26 فی صد سے بڑھ گیا -اسپتالوں پر دباؤ میں ہر گزرتے دن اضافہ ہو رہا ہے

سید ناصر حسین شاہ کا کرونا صورتحال پر اہم بیان

کرونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

کراچی میں ریشو 26 فی صد سے بڑھ گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ

اسپتالوں پر دباؤ میں ہر گزرتے دن اضافہ ہو رہا ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

شہری احتیاط کریں، خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ سید ناصر حسین شاہ

شام کے وقت غیر ضروری باہر نہ جائیں۔ سید ناصر حسین شاہ

کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔ سید ناصر حسین شاہ

سختیاں کرنا غیر مقبول فیصلہ ہے ، لیکن شہریوں کی زندگیوں کا معاملہ ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

شہر کی تاجر تنظیمیں ، سول سوسائٹی اور اسٹیک ہولڈرز ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے اپنا رول ادا کریں۔ سید ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی، متحدہ ، جماعت اسلامی کرونا معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہ کریں، سید ناصر حسین شاہ

کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ انتہائی خطرناک ہے، کراچی میں کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سید ناصر حسین شاہ

عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسینیشن کروائیں۔ سید ناصر حسین شاہ

اسپتالوں میں زیادہ تر کیسز ویکسینیشن نہ کروانے والوں کی ہے۔ سید ناصر حسین شاہ