اغوا ہونے والی بسمہ گھر پہنچ گئی … اغوا کار آزاد

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی لڑکی بسمہ اپنے گھر پہنچ گئی ہے لیکن اسے اغوا کرنے والے ملزمان گرفتار نہیں کئے جا سکے پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے اور جلد ان کو پکڑ لیا جائے گا لڑکی کے گھر والوں نے تفصیلات بیان کرنے سے گریز کیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق خدشہ  ہے کہ بھاری تاوان دینے کے بعد لڑکی کی رہائی عمل میں آئی ہے، پولیس کے مطابق کوئی قریبی شخص ملوث ہوسکتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں