عارف حسن پچھلے اٹھارہ سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر


یہ ریٹائرڈ جرنیل عارف حسن پچھلے اٹھارہ سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر ہے ان اٹھارہ سالوں میں پاکستان نےکوئی تمغہ بھی نہیں جیتا۔ کوئ کھلاڑی کھیلے یا نا کھیلے اس کا کھیل جاری رھے گا ۔۔