کے الیکٹرک- ملٹی ایئر ٹیرف کے تحت ہے

کے الیکٹرک کے بلوں پر 6مہینے کے فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی مد میں نیپر ا کو کی گئی درخواست کے


بعد اوسطا صرف 49 پیسے فی ک یونٹ کا اثر آئے گا ۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے اس حوا لے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نیپرا کو جو درخواست دی گئی ہے وہ کے الیکٹرک کے لئے مقرر کردہ ملٹی ایئر ٹیرف کے تحت ہے۔ جس میں ایندھن کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی، بجلی کی پیداوار اور بجلی کن ذرائع سے بنائی گئی ہے اس تمام کو ایک فارمولے کے تحت طے کیا جاتا ہے۔